دبئی .... دبئی میں قرعہ اندازی میں پاکستانی شہری نے 10لاکھ ڈالر کی انعامی رقم جیت لی۔ انعام جیتنے والے پاکستانی شہری اسلام آباد کا رہائشی ہے اور اسکا نام محمد اکبر خان نے 10لاکھ امریکی ڈالر کی رقم جیتی۔ ایک ہندوستانی کو موٹرسائیکل اور جاپانی کو بی ایم ڈبلیو کار انعام میں ملی۔