Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض میں 1011غیر قانونی تارکین گرفتار

ریاض ۔۔۔۔ریاض پولیس نے 24گھنٹے کے دوران 1011غیر قانونی تارکین گرفتار کرلئے۔ مختلف ممالک کے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بعض غیرملکی کفیل کے یہاں کام کررہے تھے جبکہ دیگر ریڑھی پر سامان بیچ رہے تھے۔

شیئر: