Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سنی لیون کا مومی مجسمہ

ہندوستان کی مشہور و معروف شخصیات اور بالی وڈ انڈسٹری کی مشہور اداکاراﺅں کے بعد اب سنی لیون کا مومی مجسمہ بننے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ سنی لیون کا مومی مجسمہ مادام تساو¿ میوزیم کی زینت بنے گا ۔میوزیم انتظامیہ کی ایک ٹیم لندن سے چند روز قبل ممبئی آئی۔ ٹیم نے سنی لیون سے مل کر ان کی تصاویر بھی لیں۔ یہ سنی کا پہلا مجسمہ ہے جودہلی میں مادام تساو¿ میوزیم میں رکھا جائے گا۔ حال ہی میں کاجول کے مومی مجسمہ کی خبریں بھی سامنے آچکی ہیں۔
 

شیئر: