Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لالی وڈ فلم ' پری' کا میوزک پیش

پاکستانی سینما کی نئی ہارر فلم” پری“ کا میوزک لانچ کردیاگیا۔ سید عاطف علی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم 'پری' کی میوزک البم کی رونمائی کی گئی اور تقریب کے شرکاءمیں میوزک سی ڈیز بھی تقسیم کی گئیں۔ فلم پری میں کل 5 گانے شامل ہیں جو کہ سونیا ،وجیہ الدین میر، مشال زیدی، احسن اقبال اور سجل نقوی کی آوازوں میں ریکارڈ کئے گئے ہیں۔ پری 2 فروری کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
 

شیئر: