Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

معتمرین کی تعداد میں 14فیصد اضافہ

مکہ مکرمہ...مکہ مکرمہ گورنریٹ نے بتایا ہے کہ محرم 1439ھ کی شروعات سے لیکر ربیع الثانی کے اختتام تک 4ماہ کے دوران گزشتہ برس کے مقابلے میں معتمرین 14فیصد زیادہ آئے۔2181042معتمر ارض مقدس پہنچے جبکہ 1438ھ کے ابتدائی 4ماہ میں 1913161 معتمر آئے تھے۔
 

شیئر: