سعودی اسکول دوبارہ کھل گئے اتوار 21 جنوری 2018 3:00 جدہ ..... 21جنوری اتوار کو ششماہی تعطیلا ت کے بعد مملکت بھر میں سرکاری اسکول دوبارہ کھل گئے۔جدہ میں 7 لاکھ سے زیادہ طلباءاسکول پہنچے۔ جدہ تعطیلات اسکول شیئر: واپس اوپر جائیں