Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شریف خاندان کیخلاف ضمنی ریفرنس دائر

اسلام آباد...قومی احتساب بیورو نیب نے شریف خاندان کے خلاف لندن فلیٹس ریفرنس میں ضمنی ریفرنس دائر کردیا۔ اس میں 7نئے گواہوں کو شامل کیا گیا ہے۔ 2کا تعلق برطانیہ سے ہے اور انکے بیانات قلمبند کرلئے گئے ہیں۔

شیئر: