مملکت2.78ارب ٹن معدنیات کی مالک
ریاض ...وزارت توانائی و صنعت و معدنیات نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب 19ملین اوقیہ سے زیادہ سونے کے محفوظ ذخائر کا مالک ہے۔ مملکت کے پاس 2.78ارب ٹن معدنیات ہیں۔ ان میں فاسفیٹ، لوہا، االمونیم، پیتل قابل ذکر ہیں۔20لاکھ مربع کلو میٹر کے وسیع و عریض رقبے میں مختلف قسم کی معدنیات کے ذخائر بھرے ہوئے ہیں۔