5 ہفتوں میں 333.58 کروڑ کی کمائی منگل 23 جنوری 2018 3:00 با وڈ فلم ”ٹائیگر زندہ“ نے ریلیز کے 5 ہفتوں میں 333.58کروڑ روپے کا بزنس کر لیا۔ یہ فلم گزشتہ سال 22 دسمبر کو ریلیز کی گئی تھی ۔فلم میں اداکار سلمان خان اور کترینہ کیف نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ کترینہ سلمان 5ہفتے ٹائیگر زندہ ہے شیئر: واپس اوپر جائیں