Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ٹی وی فنکاروں نے لالی وڈ کو نئی زندگی دی، مہوش حیات

ٹی وی ،فلم اور تھیٹر کی فنکارہ و ماڈل مہوش حیات نے کہا کہ ریمپ پر واک ہر فنکار کی خواہش ہوتی ہے۔فلموں میں کام کرنے کے بعد برائیڈل شو میں ریمپ پر واک کرکے جو پذیرائی ملی اسکا تصور کوئی آئٹم گرل نہیں کرسکتی۔ مہوش حیات نے کہا کہ فلموں کے شیڈول کے باعث فیشن انڈسٹری کو وقت دینا ہر ماڈل و فنکارہ کیلئے مشکل ترین امر ہوتا ہے ۔ فلم پنجاب نہیں جاﺅ ں گی کی ملک و بیرون ملک کامیابی سے بطور فلمسٹار نئی شنا خت ملی ہے اب بھی کئی نئی فلموں کی آفرز موجود ہیں۔ فلموں کی کامیابیوں نے مجھے نیا حوصلہ دیا ہے ۔
 

شیئر: