Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دوران تفتیش غیر قانونی پرفیوم کی فیکٹری کا انکشاف، یمنی ملزمان گرفتار

 ریاض .... منفوحہ پولیس نے جعلی پرفیوم تیار کرنے والی فیکٹری سربمہر کرکے یمنی کارکنوں کو گرفتار کر لیا ۔ ملزمان جعلی پرفیوم کی بوتلو ں پر معروف برانڈ کے لیبل لگا کر فروخت کیا کرتے تھے ۔ عکاظ اخبار کے مطابق غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف جاری مہم کے دوران قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکار وں نے ایک مکان پر چھاپا مارا جہاں غیر ملکی مقیم تھے ۔ ٹیم کے اہلکار جب مکان کے اندر گئے تو وہا ں بڑی مقدار میں پرفیوم کی بوتلیں اور معروف برانڈ کے اسٹیکروں کے علاوہ بڑی مقدار میں غیر معیاری پرفیوم موجود تھا۔ اہلکاروں نے مکان نما فیکٹری میں رہنے والے یمنی باشندوں سے تفتیش کی تو معلوم ہوا کہ مکان کو پرفیوم سازی کی فیکٹری بنایا ہوا تھا ۔ ملزمان کے قبضے سے 8لاکھ ریال ، ڈالر اور دیگر قیمتی اشیاءبھی برآمد ہوئیں۔ ملزمان کو متعلقہ ادارے کے سپرد کر دیا گیا جہاں ان سے تفتیش

شیئر: