Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

السعودیہ کیلئے 2ایوارڈ

ریاض ...سعودی عریبین ایئرلائنز(السعودیہ) نے اِن فلائٹ مڈل ایسٹ انعامات کے ضمن میں 2ایوارڈ حاصل کرلئے۔ اسکا اعلان دبئی میں سالانہ ایوارڈ تقریب کے دوران کیا گیا۔ السعودیہ کو طیارہ کیبن میں جدت طرازی اور مسافر ہواباز کمپنی کے ایوارڈ دیئے گئے۔
 

شیئر: