مملکت او رجاپان کے اشتراک سے کارٹون فلم کی تیاری
ریاض....سعودی عرب اور جاپان 90منٹ کی ایک کارٹون فلم ”انمی“ تیار کرینگے۔ اسکا تصور سعود ی عرب نے پیش کیا ہے۔منگا ٹی وی پروڈکشن کمپنی جاپانی اسٹوڈیو ٹوائے اینییمیشن کے تعاون سے فلم تیار کریگی۔ فریقین 20منٹ کا ایک اور پروگرام تیار کرینگے۔ عربی میں اسکا نام” لکڑ ہارے کا خزانہ“ ہوگا۔