Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

2ریاستوں کے ضمنی انتخابات میں بی جے پی کا صفایا

جے پور، کولکتہ۔۔۔۔راجستھان اور مغربی بنگال کی 3لوک سبھا نشستوں اور 2اسمبلی سیٹوں کیلئے ہونیوالے ضمنی انتخابات میں بی جے پی کو زبردست دھچکا لگا۔مذکورہ تمام نشستوں پر بی جے پی کو منہ کی کھانی پڑی۔ راجستھان میں 2لوک سبھا سیٹ (الور اور اجمیر ) اور ایک اسمبلی سیٹ( منڈلگڑھ) میں کانگریس نے کامیابی حاصل کرلی۔دوسری جانب مغربی بنگال میں ایک لوک سبھا (البیریا) اور ایک اسمبلی سیٹ (نواپاڑا) میں ہونیوالے ضمنی انتخابات میں ممتا بنرجی کی ترنمول کانگریس نے کامیابی حاصل کرلی۔

شیئر: