Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

محکمہ ریلوے میں ملازمت کی بھرمار

نئی دہلی۔۔۔۔۔ریل انڈیا ٹیکنیکل اینڈ اکنامک سروس ( آر آئی ٹی ای ایس) نے اعلان کیا ہے کہ محکمہ کوڈیزل، لوکو، مینٹیننس اسٹاف اور ڈیزل لوکو اینڈ سی اینڈ ڈبلیومینٹیننس سے متعلق  34عہدوں کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔درخواست جمع کرنے کی آخری تاریخ 28فروری ہے۔ ملازمت میں دلچسپی رکھنے والے امیدواروں سے مذکورہ عہدوں کیلئے محکمہ کی ویب سائٹ https://latestjobs.co.in/rites-limited-recruitment/سے فارم ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد اسے پُرکریں اور بذریعہ ڈاک متعینہ تاریخ کے اندر محکمہ ریل انڈیا ٹیکنیکل اینڈ اکنامک سروس ( آر آئی ٹی ای ایس) کو ارسال کریں۔سبھی امیدواروں کا انتخاب تحریری امتحان کی بنیاد پر کیا جائیگا۔تعلیمی لیاقت اور تجربات کی بابت شرائط محکمہ کی ویب سائٹ پر جاکر معلوم کرسکتے ہیں۔

شیئر: