Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حرمین شریفین کو عالمی ادارے کے حوالے کرنے کی اپیلیں

منگل 6فروری 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الشرق الاوسط “کی اہم شہ سرخیاں

٭ حرمین شریفین کو عالمی ادارے کے حوالے کرنے کی اپیلیں سیاسی دیوالیہ پن ہیں، بحرینی وزیر اطلاعات
٭ امریکہ نے عراق سے تدریجی انخلاءشروع کردیا۔ عراق سے نکالی جانے والی افواج شام اور افغانستان منتقل کی جانے لگی
٭ یمن کی آئینی حکومت کی فوج الحدیدہ کی طرف پیشقدمی کرنے لگی
٭ دمشق حمص شاہراہ پر خو ف وہراس کا بسیرا
٭ 11ٹینک کردوں نے تباہ کردیئے، ترکی اور امریکہ کے درمیان اختلاف کا دائرہ بڑھنے لگا
٭ ایرانی حکمرانوں نے عراقی ایرانی سرحدوں پر کردوں کے تورا بورا کے حوالے سے تشویش کا اظہار کردیا
٭ شدت پسند عناصر کی واپسی سے پیدا ہونے والے خطرات پر لبنان کا اظہار تشویش
٭شام کی باحجاب اسکالر خاتون نے اہل فرانس کو متاثر کردیا
٭ سیکیورٹی فورس نے ایرانی صدر کے دفتر میں گھسنے والے مسلح شخص کو گرفتار کرلیا
٭٭٭٭٭٭٭

شیئر: