Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ماضی میں محبت کی تھی، پرینکا

بالی وڈ پرینکا چوپڑا نے ایک انٹرویو کے دوران اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے ماضی میں کسی سے شدید ترین محبت کی تاہم اب وہ گزشتہ ایک سال سے اکیلی ہیں اور اب ان کا تعلق کسی کے ساتھ نہیں۔انہوں نے کسی کا نام لئے بغیر بتایا کہ انہوں نے امریکہ میں رہائش کے دوران کسی سے دوستی کی ۔پرینکا چوپڑا نے خواتین کی انگلیوں کے نگوٹھی سے خالی ہونے کو عورت کے غیر شادی شدہ اور غیر منگنی شدہ ہونے کا ثبوت قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی خالی انگلیاں اس بات کی گواہ ہیں کہ وہ تاحال سنگل ہیں۔
 

شیئر: