Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پرینیتی مالدیپ میں

بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا جہاں جاتی ہیں اپنی تصاویر مداحوں سے شیئر کرنا نہیں بھولتیں ۔ایسی ہی چند تصویریں پرینیتی نے اپنے سماجی رابطہ اکاﺅنٹ پر پوسٹ کی ہیں جن میں وہ مالدیپ کے جزائر پر تفریح کررہی ہیں۔ اداکارہ پرینیتی چوپڑا ان دنوں مالدیپ میں چھٹیاں گزار رہی ہیں ۔پرینیتی نے مالدیپ کے تفریحی مقامات کو خوبصورت قرار دیا ہے ۔
 

شیئر: