Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سرکاری افواج صنعا سے 48کلومیٹر کے فاصلے پر

صنعا۔۔۔۔ یمنی کمانڈر ناصر الذبیانی نے واضح کیا ہے کہ یمن کی سرکاری افواج صنعا سے 48کلو میٹر دور ہیں۔ صنعا کو حوثی باغیوں سے آزاد کرانے کیلئے ناکہ بندی کی جائیگی۔ انتہائی کوشش یہ ہوگی کہ یمن کے تاریخی دارالحکومت کو حتی الامکان تباہی و بربادی سے بچایا جائے۔ مارب کو مکمل آزاد کرالیا گیا۔ کوہستانی علاقہ ہونے کے باعث اسلحہ اور گولہ بارود کی منتقلی میں دشواریاں پیش آرہی ہیں۔

شیئر: