Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اردگان اور پوٹین میں ٹیلی فونک رابطہ

استنبول۔۔۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے جمعہ کو روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے۔ ادلیب ، عفرین سمیت شام کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترکی ، روس اور ایران اجلاس ترکی کے دارالحکومت استنبول میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ واضح رہے کہ شام کی صورتحال پر غور کرنے کیلئے ترکی، روس اور ایران کے سربراہان کا پہلا اجلاس 22 نومبر 2017 کو سوچی میں منعقد ہوا تھا۔
 

شیئر: