Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عتیقہ اوڈھو ”خلش “میں

 اداکارہ عتیقہ اوڈھو، آصف رضا میر اور فیصل قریشی پہلی مرتبہ ڈرامہ سیریل ”خلش “میں اداکاری کرتے نظر آئیںگے۔ ڈائریکٹر سید علی رضا عثمانی کا ڈرامہ سیریل ہر بدھ کو نجی ٹی وی چینل سے رات 8بجے آن ایئر ہوگا ۔
 

شیئر: