Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چین: زیر تعمیر میٹرو کا ڈھانچہ گرنے سے 8 افراد ہلاک

 بیجنگ۔۔۔ چین میں ایک زیر تعمیر میٹرو کا ڈھانچہ گرنے سے 8 افراد ہلاک اور9 افراد زخمی ہو گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیواور ایمرجنسی حکام کی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچیں اور امدادی کارشروع کیں ،لاشوں اور زخمی افراد کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں زخمیوں کو فوری طبعی امداد فراہم کی جارہی ہے،حادثے کی مزیدتحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
اسے بھی پڑھیں:امریکی شٹ ڈائون 6گھنٹے بعد ختم

شیئر: