Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

غریب کو پوچھنے والا کوئی نہیں،مدیحہ شاہ

پاکستانی اداکارہ مدیحہ شاہ نے کہا ہے کہ ملک میںمہنگائی کے ساتھ غربت میںبھی اضافہ ہورہا ہے۔ امیر امیر ترہو رہا ہے جبکہ غریب کو پوچھنے ولا کوئی بھی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ میرا ذاتی خیال ہے کہ ہمیںسب کچھ حکومت پر نہیںڈالنا چاہئے۔ غربت کے خاتمے کے لئے جہاں اجتماعی کردار نبھانے کی ضرورت ہے وہیں ہمیں اپنے اردگرد مستحق لوگوں کے لئے انفرادی طو رپر بھی اپنا کردار ادا کرنا چاہئے ۔
 

شیئر: