Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جنوبی افریقی صدر زوما پر مستعفی ہونے کیلئے دباو

 جوہانسبرگ ...جنوبی افریقہ کے صدر جیکب زوما پر مستعفی ہونے کےلئے دباو بڑھ رہا ہے ۔ حکمران جماعت افریقی نیشنل کانگریس کی قومی ایگزیکٹو کونسل کے خصوصی اجلاس میں یہ معاملہ زیر بحث آسکتا ہے۔ افریقی نیشنل کانگریس کی قومی ایگزیکٹو کمیٹی ملکی صدر جیکب زوما کو مستعفی ہونے کے احکامات جاری کرنے کا اختیار رکھتی ہے۔ خیال ہے کہ اجلاس کے ایجنڈے پر زوما کے منصب صدارت چھوڑنے کا معاملہ یقینی طور پر زیربحث لایا جائے گا۔ 

شیئر: