Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ: القاعدة کبری پر ٹرک الٹ گیا

جدہ...القاعدةکبری کے پاس اگلا ٹائر پھٹ جانے پر ٹرک الٹ گیا۔ ٹریفک جام ہوگیا ۔ پولیس نے صورتحال کو کنٹرول کرلیا۔ ٹرک کو ہٹوا کر راستہ صاف کرادیا گیا۔
 
 

شیئر: