Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی میں ”کیک “کی تعارفی تقریب

پاکستانی فلم کیک کی تعارفی تقریب کراچی میں ہوئی جس میں فلم کا ٹریلر لانچ کیاگیا۔فلم کیک آج کل ٹاک آف دا ٹاﺅن بنی ہوئی ہے۔ کیک کی اداکاراﺅں آمنہ شیخ او رصنم سعید کا کہنا ہے کہ فلم کا اسکرپٹ اور ڈائریکشن بہت عمدہ ہے ۔تعارفی تقریب میں کیک کے ٹریلر کی منہ دکھائی کرائی گئی۔یہ فلم عاصم عباسی کا ڈائریکٹوریل ڈبیو ہے جبکہ فلم کی کہانی بھی انہوں نے ہی لکھی ہے ۔
 

شیئر: