Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نمستے انگلینڈ کا پوسٹر جاری

بالی وڈ باکی نئی فلم ' نمستے انگلینڈ کا پوسٹر جاری کردیاگیاجس میں اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور ارجن کپورہوائی جہاز کے پر پر بیٹھے دکھائی دےرہے ہیں۔ فلم کی کہانی جسمیت اور پرم نامی دونوجوانوںپرمبنی ہے جو ہند سے یورپ کا رخ کرتے ہیں۔ ہدایتکار امرت لال کی نئی فلم رواں برس  دسمبر میں ریلیز ہوگی ۔یہ تاریخ بھی پوسٹر پر نمایاں ہے۔ دونوں اداکار 6برس بعدایکساتھ اسکرین پر دکھائی دیں گے۔
 

شیئر: