Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فوجی کا بزرگ شہری کیلئے ایثار

 ریاض .... بارش اور ژالہ باری کے موقع پر سعودی فوجی اپنا حفاظتی لباس اتار کر معمر سعودی شہری کو پہنا یا۔اس منظر کی وڈیو پورے ملک میں وائرل ہوگئی، بعض شعراء نے سعودی فوجی کو بزرگ شہری کیلئے ایثار پر تعریفی قصیدے سے بھی نواز دیا۔
 

شیئر: