عبدالرحمان سالم بن محفوظ کی صاحبزادی کی تقریب شادی
جدہ کی معروف شخصیت عبدالرحمن سالم بن محفوظ کی صاحبزادی کا نکاح محمد عبدالرحمن العبیدی سے جدہ کے مقامی فنکشن ہال میں ہوا ۔ شادی کی تقریب میں دوست احباب اور عزیز اقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور نوشہ کو اپنی نیک تمنائیں دیں ۔ نوشہ محمد عبدالرحمان العبیدی کے ہمراہ عبدالرب بن سالم بن محفوظ ، عبدالمنان سالم بن محفوظ،مریع بن صالح بن محفوظ ، عثمابن یسلم بن محفوظ اور حامد العمودی کا گروپ فوٹو۔