Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

محمد بن سلمان فلاحی منصوبے سے ایک لاکھ افراد فیض یاب

منگل 27فروری 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” عکاظ“ کی شہ سرخیاں

٭ شاہ سلمان نے وزارت دفاع کو جدید خطوط پر استوار کرنیوالی دستاویز کی منظوری دیدی
۰ مسلح افواج کے نئے کمانڈر مقرر
۰ بدر بن سلطان الجوف کے نئے گورنر
۰ ترکی بن طلال اور فیصل بن فہد عسیر اور حائل کے نائب گورنر متعین
۰ ڈاکٹر تماضر سعودی عرب میں پہلی نائب وزیر محنت مقرر
٭ خادم حرمین شریفین سے برطانوی عہدیداروں کی ملاقات، خطے کے حالات حاضرہ پر تبادلہ خیال
٭ محمد بن سلمان فلاحی منصوبے سے ایک لاکھ افراد فیض یاب
٭رومانیہ کے وزیر خارجہ سے عادل الجبیر کی ملاقات، باہمی تعلقات کے استحکام پر بات چیت
٭اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے افغان دھماکوں کی مذمت کردی
٭ 2017ءکے دوران ایک لاکھ نوجوانوں نے تفریحی پروگرام پیش کئے
٭ خواتین رینٹ اے کار ایجنسیوں میں ملازمت کرسکتی ہیں، وزارت محنت
٭ ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کو رہائش کیلئے 5لاکھ ریال کے قرضے مل سکتے ہیں
٭ 59سال بعد خط والی بسوں(حافلہ) کو الوداع
 ٭٭٭٭٭٭٭٭

شیئر: