Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حسنی مبارک کی موت کی تردید

قاہرہ ... مصر کے سابق صدر حسنی مبارک زندہ ہیں۔صحت مند ہیں۔ موت کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ یہ وضاحت سابق صدر کے وکیل فرید الدین نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ان افواہوں کے جواب میں جاری کی ہے جن میں دعویٰ کیا جارہا تھا کہ مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کی موت واقع ہوچکی ہے۔
 
 
 

شیئر: