Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مساجد کا سالانہ بجلی بل 8ارب ریال

مکہ مکرمہ .... مملکت بھر میں موجود ایک لاکھ مساجد کا سالانہ بجلی بل 8ارب ریال تک پہنچ گیا۔ یہ اعدادوشمار 2016ءکے ہیں۔ مکہ اخبار کے مطابق مساجد میں سالانہ 15ملین بیرل تیل کے بقدر بجلی خرچ ہورہی ہے۔ ریاض میں 15ہزار مساجد ہیں انہیں روشن کرنے اور رکھنے پر 2.2ملین بیرل تیل سالانہ خرچ ہورہا ہے۔ مکہ مکرمہ میں مساجد کی تعداد 13.5ہزار ہے۔ ان پر سالانہ 2ملین بیرل پٹرول سے تیار ہونے والی بجلی صرف ہورہی ہے۔
 

شیئر: