Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عسیر میں بارش ، 4ہلاک 43زخمی

عسیر ۔۔۔۔عسیر ریجن میں بارش کے دوران 31ٹریفک حادثات کے باعث 4افراد ہلاک اور 43زخمی ہوگئے۔ عسیر میں ان دنوں بارش کی جھڑی لگی ہوئی ہے۔ ہلال احمر کے ترجمان محمد الشہری نے بتایا کہ تمام زخمیوں کی مرہم پٹی کردی گئی۔ بعض کے زخم معمولی ، دیگر کے درمیانے درجے کے جبکہ کئی کی حالت نازک ہے۔ الشہری نے سعودیوں اور تارکین وطن سے کہا ہے کہ کسی بھی ہنگامی حالت میں 997پر رابطہ کرکے مدد طلب کی جاسکتی ہے۔
مزید پڑھیں:- - - - -این او سی کو غیر ادا شدہ فیس سے جوڑنا درست نہیں، محکمہ تعلیم

شیئر: