Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

میں زندہ ہوں، احمد قطان

ریاض۔۔۔۔سعودی وزیر مملکت برائے امور افریقہ احمد قطان نے واضح کیا ہے کہ میں زندہ ہوں ،بلا وجہ میری موت کی افواہ پھیلا دی گئی۔ انہوں نے ٹویٹر کے اکاؤنٹ پر موت کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ یہ افواہ جھوٹی ہے، دشمنوں کی اڑائی ہوئی ہے۔

شیئر: