Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امریکی بینک مملکت میں اپنی شاخ کھولنے کا خواہاں

ریاض۔۔۔۔باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ بینک آف نیویارک میلن کورپ سال رواں کی دوسری سہ ماہی کے دوران سعودی عرب میں اپنا دفتر کھولنے کی تیاری کررہا ہے۔بینک کا مقصد سعودی مالیاتی منڈی اتھارٹی سے اجازت نامہ حاصل کرنا ہے۔ اس کے بعد وہ سعودی عرب میں بینک کی شاخ کھولے گا۔ بینک آف نیویارک مملکت میں اپنی شاخ قائم کرنے کی خواہش ظاہر کرنیوالا نیا غیر ملکی بینک ہوگا۔
مزید پڑھیں:- - - -موبائل کمپنیوں کے خلاف 22ہزار شکایات

شیئر: