Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’’پری‘‘نے لاگت پوری کرلی

بالی وڈ فلم’’پری‘‘ابھی سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش نہیں کی گئی مگر اس نے اپنی لاگت پوری کر لی ہے۔خوفناک مناظر سے بھرپور ’پری‘پروڈیوسرز کے لئے خسارے کا سودا ہرگز نہیں ۔پری 10کروڑ میں بنی اور 8کروڑ اس کی پبلسٹی پر صرف ہوئے مگرپروڈیوسرز اس کے 10 کروڑ پہلے ہی حاصل کر چکے ہیں اور فلم کے سیٹلائٹ رائٹس 10 کروڑمیں بیچ دئیے  گئےہیں ۔رونگٹے کھڑے کردینے والے ٹیزرز او رٹریلرز نے فینز میں’پری‘دیکھنے کا تجسس  بڑھا دیا ہے۔
 

شیئر: