Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چینی سیاحوں نے غیر ملکی سیاحت میں ڈیڑھ بلین ڈالر خرچ کیے

بیجنگ ۔۔۔ چینی سیاحوں نے   گزشتہ سال غیر ملکی سیاحت میں ڈیڑھ بلین ڈالر خرچ کیے ہیں۔چین کے اہم   ٹریول ایجنٹوں میں سے  سی ٹرپ  اینڈ چائنا ٹورازم اکیڈمی  کی مشترکہ طور پر  شائع کردہ   رپورٹ کے مطابق  گزشتہ سال130 ملین چینی سیاحوں نے دنیا کے مختلف ممالک کی سیر کی ہے۔ان سیاحوں نے اس دوران  مختلف ممالک میں  ڈیڑھ بلین ڈالر  خرچ کیے ہیں۔ اس طرح سیاحوں کی تعداد  اور خرچ کی ہوئی رقم میں  گزشتہ سال کے مقابلے میں اضافہ ہوا ہے۔

شیئر: