Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

‏ہالف اسکرین فنگر پرنٹ اسکیننگ ٹیکنالوجی کے ساتھ ویوو ایپکس لانچ‎

ویوو کمپنی کی جانب سے موبائل ورلڈ کانگریس کے موقع پر ویوو ایپکس اسمارٹ فون پیش کیا گیا تھا اور اب اس اسمارٹ فون کو باقاعدہ لانچ کردیا گیا ہے۔ اسمارٹ فون میں 5.99 انچ او ایل ای ڈی ڈسپلے اور قالکوم اسنیپ ڈریگن 845 پروسیسر دیا گیا ہے۔ فون کا فرنٹ کیمرہ 8 میگا پکسل کا ہے جو کہ فون کی باڈی سے محض 0.8 سیکنڈ میں نکل سکتا ہے۔ سیکیورٹی کے لیے اسمارٹ فون میں آدھی اسکرین پر فنگر پرنٹ اسکیننگ ٹیکنالوجی دی گئی ہے۔ فون کے بڑے پیمانے میں پیداوار رواں سال کے وسط سے شروع ہوگی

شیئر: