Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سیلفی ایکسپرٹ اوپو ایف 7 کا ٹیزر جاری‎

اوپو کمپنی آر 15 اور آر 15 ایس اسماٹ فون متعارف کروانے جا رہی ہے تاہم اس کے ساتھ ہی کمپنی نے ایک نئے اسمارٹ فون ایف 7 کا ٹیزر بھی جاری کردیا ہے۔ فون کا ڈیزائن اوپو ایف 15 سے ملتا جلتا ہی ہے۔ اس اسمارٹ فون میں 6.2 ا نچ ایچ ڈی ڈسپلے ، 19:9 ایسپیکٹ ریشو ، ارٹیفیشل انٹیلیجنس فیچرز ، بیوٹی موڈ اور اے آر اسٹیکرز دیے جائیں گے۔ فون میں سیلفی کے لیے 25 میگا پکسل کا فرنٹ کیمرہ شامل ہوگا۔ یہ فون اینڈرائیڈ اوریو آپریٹنگ سسٹم کے تحت کام کرے گا۔ اسمارٹ فون سے متعلق دیگر تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:عام صارفین بھی جلد ٹوئٹر اکاؤنٹ ویریفائی کرا سکیں گے

شیئر: