Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پرینکا 2برس بعد بالی وڈ میں واپس

 بالی وڈ کےساتھ ہالی وڈ میں اپنی اداکاری سے نام بنانےوالی اداکارہ پرینکا چوپڑا ہالی وڈ پراجیکٹ مکمل کرنے کے بعدواپس بالی وڈ کا رخ کررہی ہیں۔ ایسے میں انہیں ایک نئی فلم میں کاسٹ کرلیاگیاہے۔ پرینکا کلپنا چاولہ کی حقیقی زندگی پر بننے والی فلم میں کام کریں گی ۔کلپنا چاولہ ہندوستانی نژاد امریکی خلانورد تھیں۔ اداکارہ پرینکاکی آخری بالی وڈ فلم 2016 کی جے گنگاجل' تھی اسکے بعد پرینکا ہالی وڈ پراجیکٹس میں مصروف رہیں۔
 
 

شیئر: