Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چاکلیٹ مگ کیک بنانے کی ترکیب

اجزا:
میدہ 4 کھانے کے چمچ
تیل 4 کھانے کے چمچ
چاکلیٹ چپ 1 کھانے کا چمچ
کو کو پائوڈر ایک کھانے کا چمچ
انڈہ ایک عدد
ونیلا ایسنس چند قطرے
دودھ 3 کھانے کے چمچ
چینی پسی ہوئی 4 کھانے کے چمچ
ترکیب: میدے اور کوکو پائوڈر کو ایک ساتھ چھان لیں، پھر ایک پیالے میں ڈال کر انڈہ، دودھ، تیل، چینی اور ونیلا ایسنس ڈال کر اچھی مکس کر لیں اور ایک بڑے مگ میں ڈال کر مائیکرویو میں ہائی اسپیڈ پر رکھ کر 3 منٹ کے لیے پکائیں۔جب آپ دیکھیں کہ کیک پھول کر اوپر آگیا ہے تو نکال لیں اور پلیٹ میں ڈال کر چاکلیٹ ساس یا کریم کے ساتھ سجا کر کھانے کے لیے پیش کر سکتے ہیں۔
 

شیئر: