Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گیم آف تھرونزکا آخری سیزن

”گیم آف تھرونز“گزشتہ سات سیزنز کے ذریعے دنیا بھر میں دھوم مچا کر کئی ایوارڈز اپنے نام کر چکی ہے تاہم اب ایک بار پھر گیم آف تھرونز کا سیزن8مداحوں کیلئے پیش کیا جا رہا ہے جو 2019 میں آن ائیر ہو گا۔اسی سلسلے میں جارج آر آر مارٹن کی کتاب” دی وِنڈ آف وِنٹر “سے ماخوذ اس سیریزکی عکسبندی کی سیٹ کی لِیک تصاویر منظرِ عام پر آ گئی ہیں ۔6 اقساط پر مبنی اس8ویں سیزن میں اداکارہ ایملا کلارک سمیت کئی اداکار اپنے گزشتہ کرداروں میں دکھائی دینگے ۔
 

شیئر: