Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”بینگ بینگ “ کے سیکوئل پر کام شروع

 بالی وڈ فلم ”بینگ بینگ“ کے فلمسازوں نے فلم کے سیکوئل ”بینگ بینگ ری لوڈڈ“ پر کام شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق فلم ”بینگ بینگ“ کے لئے اوریجنل کاسٹ کے ناموں پر غور کیا جا رہا ہے جن میں اداکار ریتک روشن اور کترینہ کیف شامل ہیں۔ فلم کے حوالے سے دیگر تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا گیا۔سیکوئل کا باضابطہ اعلان جلد کیا جائے گا۔ 
 

شیئر: