Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

” دی لاسٹ مین “کا نیا ٹریلر

 ہالی وڈ ڈرامہ فلم ”دی لاسٹ مین “کا نیا ٹریلرجاری کردیا گیا ۔ اس فلم کی کہانی ایک ایسے سابق فوجی کے گرد گھومتی ہے جو ذہنی بیماری میں مبتلا ہوتا ہے۔ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ فلم رواں برس سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
 

شیئر: