Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیمپ ڈیوڈ میں جی سی سی سربراہ کانفرنس ہوگی، عادل الجبیر

واشنگٹن: وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ جی سی سی ممالک اور صدر ٹرمپ کے درمیان کیمپ ڈیوڈ میں سربراہ کانفرنس ہوگی جس کا مرکزی موضوع جی سی سی ممالک کو درپیش چیلنجز اور ان سے نمٹنے کا طریقہ کار ہوگا۔
مزید پڑھیں:شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی وزیر خزانہ کی ملاقات
 کانفرنس میں سیکیورٹی، عسکری اور انسداد دہشت گردی کے علاوہ تجارت اور سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال ہوگا۔ کیمپ ڈیوڈ میں سربراہ کانفرنس کا ایجنڈا قطر بحران نہیںکیونکہ یہ جی سی سی ممالک کا اندرونی مسئلہ ہے جسے خلیجی ممالک باہمی غور وفکر کے ساتھ حل کریں گے۔
 ولی عہد کاد ورہ امریکہ، تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں
 

شیئر: