Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہواوے آنر 7 اے کی تفصیلات لیک‎

ہواوے کمپنی اپنی آنر 7 فیملی کو بڑھانے جارہی ہے اور اس سیریز کا ایک اور اسمارٹ فون آنر 7 اے جلد پیش کیا جائے گا۔ اسمارٹ فون میں 5.7 انچ ڈسپلے ، اسنیپ ڈریگن 430 پروسیسر ، 3 جی بی ریم اور 32 جی بی اسٹوریج دیا جائے گا۔ اسمارٹ فون کے کیمرہ سیٹ اپ میں 13میگا پکسل اور 2 میگا پکسل کے دو بیک کیمرے شامل ہوں گے۔ فون اینڈرائیڈ اوریو آپریٹنگ سسٹم کے تحت کام کرے گا۔ اسمارٹ فون کی بیٹری 3000 ملی ایمپئیر آورز کی ہو گی۔فون کو 30 مارچ کو متعارف کرایا جائے گا اور اس کی قیمت 240 ڈالر ہوگی۔

شیئر: