Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نیب نے فواد حسن فوادکو پھرطلب کرلیا

لاہور... قومی احتساب بیورو لاہور نے وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فوادکو دوبارہ طلب کرلیا ۔ نیب نے وزیر اعظم کے پر نسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کو آشیانہ ہاو سنگ سوسائٹی ا سکیم کی تحقیقات کے حوالے سے اےک سوالنامہ دیا تھا اسے جمع نہ کرانے پر نےب نے فواد حسن فواد کو بدھ کو ذاتی حیثیت میں طلب کیاہے ۔دریںا ثناءفواد حسن فواد نے ملک چھوڑ نے اور طویل رخصت پر جانے سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے بیان میں کہا گیا کہ فواد حسن فواد وزیر اعظم شاہد خاقان کے ہمراہ باو کانفرنس میں شرکت کے لئے چین میں موجود ہیں۔
مزید پڑھیں:این آراو طرز کا نیا قانون لانے کا فیصلہ

شیئر: