Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اینڈرائیڈ ڈیوائس سے ائیرپوڈز کی بیٹری چیک کرنے کا طریقہ‎

وائرلیس ائیرپوڈز کا رواج دن بہ دن فروغ پارہا ہے اور بہت سی اسمارٹ فون کمپنیاں اپنے اسمارٹ فونز میں ہیڈفون جیک شامل نہیں کر رہیں۔ ائیرپوڈز استعمال کرنے والے صارفین کو سب سے بڑا مسئلہ اسکی بیٹری ٹریکنگ کا ہوتا ہے تاہم اسے معلوم کرنے کا آسان طریقہ موجود ہے اور ایک اپلیکیشن ڈاؤنلوڈ کرکے ائیرپوڈز کی بیٹری لائف کے بارے میں پتہ لگایا جا سکتا ہے۔ گوگل پلے اسٹور سے ایئر بیٹری نامی اپلی کیشن کو اپنے اینڈرائڈ ڈیوائس میں انسٹال کریں جس کے بعد یہ پاپ اپ نوٹیفیکیشن میں ائیرپوڈز کی بیٹری لائف کے بارے میں تفصیلات فراہم کرے گی۔ اپلیکیشن کو پلے اسٹور سے مفت ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے ۔
 

شیئر: