Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اصل ہیرو والد ہیں، ٹائیگر شروف

بالی وڈ کے مشہور اداکار جیکی شروف کے بیٹے ٹائیگر نے انہیں اصل ہیرو قراردیاہے۔ ٹائیگر شروف کا کہنا ہے کہ اصل ہیرو میرے والد ہیں میرا ان سے کوئی مقابلہ نہیں ۔اداکار ٹائیگر شروف نے یہ بات ہدایتکار سبھاش گھئی کے ٹویٹر پر ان کے والد اور ان کی تعریفی پر مبنی بیان پر کی ہے۔انہوں نے کہاہے کہ اداکار جیکی شروف کے لئے سب سے بڑا خراج تحسین ان کا بیٹا ٹائیگر شروف ہے،مجھے دونوں پر مجھے فخر ہے۔ حال ہی میں ٹائیگر شروف کی نئی فلم ' باغی ٹو' ریلیز ہوئی ہے۔
 

شیئر: