امریکی اسپیکر دوبارہ انتخاب نہیں لڑینگے
جمعرات 12 اپریل 2018 3:00
واشنگٹن.... امریکی ایوانِ نمائندگان کے اسپیکر پال رائن نومبر میں دوبارہ انتخاب لڑنے میں دلچسپی نہیں رکھتے، جس سے اس بات پر سوال اٹھ کھڑا ہوا ہے کہ وسط مدتی انتخابات میں ری پبلیکن پارٹی ایوانِ نمائندگان میں اکثریت جاری رکھ پائے گی۔